
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 7, 2025 at 04:57 PM
گوشت کو آدھا آدھا کر کے شاپر میں رکھیں،
ہلکی گانٹھ لگائیں، تاکہ ہوا چلتی رہے۔
پھر کسی مستحق کے در پر مسکرا کر دے آئیں،
یقین کریں! یہ گوشت آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائے گا۔
❤️
👍
♥
6