
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 8, 2025 at 06:56 AM
🐂🐑🐐
*گوشت کھاتے وقت “داخلی پالیسی” میں توازن بہت ضروری ہے!*
ورنہ “خارجہ پالیسی” اچانک سرگرم ہو جائے گی،
اور آپ کا "نظامِ ہضم" ہنگامی اجلاس طلب کر لے گا۔ 😄
اگر پلیٹ میں احتیاط نہ کی گئی،
تو معدہ آئی ایم ایف کی طرح شرائط رکھ دے گا:
"اب صرف اُبلا ہوا کھاؤ، مرچوں سے پرہیز کرو!" 🌶️🚫
لہٰذا...
پہلے نوالے میں تکبیر، دوسرے میں تدبیر،
اور تیسرے کے بعد "تقدیر" پر چھوڑ دیجیے! 😂
*وزارتِ اطلاعات و مسکراہٹ 🇵🇰*
*عوامی فلاح کا پبلک سروس پیغام 😎*
پیشکش و تحریر
ڈاکٹر محمد سلمان رفیق
ٹیم آیڈمن مسکراہٹ🇵🇰
https://whatsapp.com/channel/0029VaGeImiADTOLfgjM7L40
😂
❤️
👍
4