
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 8, 2025 at 10:15 AM
━━━━━━━━━━━━━━━
🌙 *قربانی کا گوشت — تقسیم کی سنت*
━━━━━━━━━━━━━━━
عیدالاضحی کوئی عام دن نہیں...
*یہ دن ہے دلوں کو جوڑنے، نعمتیں بانٹنے اور اللہ کی رضا پانے کا!*
*نبی رحمت ﷺ* نے ہمیں سکھایا:
قربانی کے گوشت کو *تین برابر* حصوں میں تقسیم کریں:
🥩 *اپنے اہلِ خانہ* کے لیے
🥩 *دوستوں اور رشتہ داروں* کے لیے
🥩 *غریب، یتیم اور محتاجوں* کے لیے
یہ تقسیم کوئی رسم نہیں،
*یہ امت کے دلوں کو جوڑنے کا نسخہ ہے!*
عید وہی ہے...
جب *کسی یتیم کے چہرے پر خوشی* نظر آئے،
جب *کسی خالی دسترخوان پر گوشت کی خوشبو* بس جائے۔
❝عید تب بنتی ہے... جب خوشی دوسروں تک بھی پہنچے❞
— *تحریر: ڈاکٹر محمد سلمان رفیق*
#عیدالاضحیٰ #قربانی_کی_روح #سنت_نبوی #ایثار_و_محبت
❤️
👍
2