ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 8, 2025 at 05:47 PM
ایک عالمہ سے دوسری شادی کے فضائل و برکات سننے کے بعد ایک عورت اُٹھ کر اس کے پاس آئی اور سرگوشی کی کہ کیا آپ واقعی مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں؟ تو عالمہ نے جواب دیا۔ جی بالکل ۔ عورت بولی خدا کا شکر ہے۔ پہلے میں آپ سے بات کرنے سے جھجکتی تھی۔ دراصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں۔ اور پھر عالمہ بے ہوش ہوگئی۔ 😹
😂 👍 14

Comments