
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 13, 2025 at 10:12 PM
ظلم کی راتیں لمبی سہی،
مگر سحر ہونے میں دیر نہیں۔
جیسے کرنی، ویسے بھرنی،
*نہ مانے؟ تو کر کے دیکھ!*
*جنت بھی ہے، جہنم بھی ہے*
*نہیں یقیں؟ تو مر کے دیکھ!*
س سے سچی
خ سے خبر
🕋آؤ سـب الـلّٰـه کی طـــرف🕋
❤️
1