ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 14, 2025 at 12:54 PM
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹* ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* ۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* *✍️" جب تم نیکوکاروں سے انکے اعمال میں آگے نہ بڑھ پارہے ہو تو، تم گناہ گاروں سے انکے استغفار کرنے میں آگے بڑھنے کی کوشش کرو "* *امام ابن رجب الحنبلی رحمہ اللّٰہ ۔!!!🌴* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱* *نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
❤️ 👍 2

Comments