ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 14, 2025 at 12:59 PM
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹* ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* ۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* *✍️حضرت ابرہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعے سے ایک خوبصورت بات سمجھ میں آتی ہے کہ اللّٰہ اکثر اوقات امتحان اور آزمائش کے لیے قربانی تو مانگتا ہے لیکن لیتا نہیں ہے صرف دیکھتا ہے کہ قربانی دینے کے لیے کون تیار ہے ۔!!!🌴* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱* *نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
❤️ 1

Comments