
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 14, 2025 at 01:35 PM
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*
*یا رب العالمین*
یا مالک الملک
یا ذوالجلال والاکرام
میرے گناہوں کو معاف کر دے..... تو نےمجھے اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے
*لیکن میں اسکی قدر نہیں کر پا رہی...... یہ اولاد تیری امانت ہے* اور مجھ سے اسکی پوچھ بھی ہوگی.....
*یا اللہ..................*
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*
جو بچوں کے دل میں تیری محبت ڈالے
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*
جو نبی کریم ﷺ کو بچوں کی نظر میں عظیم انسان بنا دے
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* جو...... آپنی اولاد کو اپنے دین اپنے وطن سے پیار کرنا سکھا دے
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*.. جو اپنے بچوں کو اچھا انسان اور اچھا مسلمان بنا دے
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں* جو اس فتنوں کے دور میں اپنے بچوں کو.... ایمان کو تازہ رکھے..
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*...
*میں وہ ماں بننا چاہتی ہوں*....
*میری مدد کر دے* مالک
تیرے ساتھ اور توفیق کے بغیر میں کچھ نہیں کر سکتی
*میرا ہاتھ پکڑ لے* میری اولاد کو ایمان والا بنا دے انکے ایمان کی حفاظت کرنا مالک..
*میری زندگی میں بھی اور میرے مرنے کے بعد بھی.. آمیــــــــــن*
⬆️ *ایک ماں کی دعا* ⬆️
https://whatsapp.com/channel/0029VaLvSGyIHphEEEtiH13l
➖♻️➖
▪️ *بچوں کی اچھی تربیت کیلئے اس پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر* کے *کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیی*
*▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں*
➖♻️➖
❤️
1