
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 15, 2025 at 07:07 PM
🛰️
*خ سے خیر کی بات..خیال کے ساتھ*
قسط نمبر 1️⃣
*محترم خواجہ آصف صاحب!*
اتحادِ اُمت کی بات بجا، لیکن یاد رکھیے!
*جب تک نبی کریم ﷺ کے جلیل القدر صحابہؓ پر زبان درازی کرنے والوں کو "برادر" سمجھا جائے گا، تب تک امت کبھی متحد نہیں ہو سکتی۔*
جو ہستیاں ایمان کی بنیاد ہیں، اگر ان ہی کے گستاخین کو سینے سے لگایا جائے تو اللہ کی مدد اور وحدتِ امت ایک خواب ہی رہے گی۔
*اسلامی اتحاد کا پہلا قدم "دفاعِ صحابہؓ" ہے،*
اور جو ان کے حق میں نہیں، وہ امت کا *خ سے* خیرخواہ ہو ہی نہیں سکتا۔
*ہمیں ملک بھی عزیز ہے، امت بھی، مگر صحابہؓ کی عزت پر ہزاروں ملک قربان، ہمیں پروا نہیں!*
آخرت میں کامیابی چاہتے ہیں تو پہلے *صحابہؓ کے گستاخوں سے اظہارِ براءت کریں،* پھر بات کریں اتحاد کی۔
*اللہ ہی سب کا مالک ہے، دنیا کا بھی اور دین کا بھی۔*
امت وہی جڑتی ہے جہاں *عقیدہ سلامت* ہو، نہ کہ مصلحت کے نام پر ایمان کو قربان کیا جائے۔
قسط نمبر ۲ جاری ہے۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vat0TzjIyPtJlyzWiR17
❤️
2