
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 16, 2025 at 07:10 PM
*کوئی امیر ہو یا غریب ،کوئی پڑھا لکھا ہو یا اَن پڑھ ،جاہل ہو یا باشعور سب کے لیے نسخہ ایک ہی ہے*
▪️اپنی اولاد کی عزت کریں ،قدر کریں
▪️غلطی پر معافی مانگنا سیکھیں،مدد کرنے پر شکریہ کہنا سیکھیں۔
▪️اُنہیں گھر کا فرد سمجھیں ناکہ اپنی رعایا۔
▪️جب بچہ کہے وہ پریشان ہے تو جوجو اُس کے لیے آپ نے بطور والدین کیا جتانے کی بجائے اُسے سنیں اور ہیل کرنے کی کوشش کریں یا کم از کم گلے ہی لگا لیں۔
▪️صرف اپنا ایموشنل کپ بھرنے کا نہ سوچیں بلکہ بچے کے ایموشنل کپ کو بھی سمجھیں۔
▪️حکم دینے کی بجائے پورے لاجک سے اپنی بات اُن کے سامنے رکھیں۔
*اولاد کی زندگی کے فیصلے میں اولاد کی رائے کو اہم جانیں۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaLvSGyIHphEEEtiH13l
➖♻️➖
▪️ *بچوں کی اچھی تربیت کیلئے اس پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر* کے *کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیی*
*▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں*
➖♻️➖