ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 16, 2025 at 07:10 PM
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اے ہمارے پروردگار.ہماری زندگیوں میں اور رزق میں برکت فرما دے۔* *ہمیں بیماریوں،* *پریشانیوں، تکالیف اور شرور سے اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ ایمان والی اور ایسی زندگی عطاء فرما جس میں تیری رضا شامل ہو۔ ہمیں* *اور ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار و صحت مند زندگی عطاء فرما* *آمیـن یَارَب لْعَالَمِينَ*🤲

Comments