
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 16, 2025 at 07:11 PM
زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں۔
اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں۔
بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے
*اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا؟*
خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کے
کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے۔
بس یہ سوچیں کہ
اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔
*کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی..*
❤️
1