ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 17, 2025 at 06:14 PM
*شوہر: آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہیں آرہے🙁* *بیوی: چپ کر کے کھا لیں😤* *ملتانی حلوے میں کون سا ملتان نظر آتا ہے😒🫣*
😂 3

Comments