ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
June 18, 2025 at 12:24 AM
یہ ممکن ہی نہیں کہ جماعت جمعیة علماء اسلام کی ہو اور وہ یا ان کے اہل وعیال ملک و ملت کی خدمت سے غافل رہے۔ جمعیة علماء اسلام کی ممبر قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی کا بیٹا بھی بھارت کے خلاف آپریشن میں شامل۔ رپورٹ سخی گل جمعیتی

Comments