Sir Syed Faizan Rizvi Official
June 17, 2025 at 07:30 AM
*حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس مبارک پر کراچی شہر میں 19 جون کو تعطیل کا اعلان کر دیا.* بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر 19 جون کو بند رہیں گے.
❤️ 👍 😂 27

Comments