Sir Syed Faizan Rizvi Official
June 18, 2025 at 12:53 PM
اہم اطلاع برائے طلبہ کل XI کلاس (آرٹس گروپ - اُردو) اور XI کلاس (کامرس گروپ - اکاؤنٹنگ) کے امتحانات اپنے مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے۔ کسی قسم کی چھٹی نہیں دی گئی ہے۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ دیے گئے وقت پر امتحانی مرکز میں حاضر ہو کر اپنا پرچہ دیں۔ شکریہ 🌟
👍 4

Comments