
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 15, 2025 at 09:20 PM
وزارتِ صحت کے مطابق آج امداد کے انتظار کھڑے افراد پر بمباری میں 26 افراد شہید جبکہ 117 افراد زخمی ہوئے۔
اس کے علاوہ نصیرات کیمپ میں بمباری سے 11 سولین شہید ہوئے۔
آج صبح سے اسرائیلی بمباری میں 61 افراد شہید ہوئے ہیں
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313
😢
🥹
13