𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 16, 2025 at 12:50 PM
#برکینافاسو نصرت الاسلام (#jnim) نے ہفتے کے دن ولایت فادانگورما کے علاقے سودکوری میں حملہ کیا تھا، جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک، جبکہ ایک فوجی گاڑی، چار پیکا مشین گنیں، ایک کلاشنکوف، پانچ موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان قبضے میں لیا گیا۔ اس کے علاوہ اسی دن نصرت الاسلام نے ولایت کایا کے علاقے سافی میں برکینابی فوج پر حملہ کیا تھا جس میں کچھ اسلحہ کو قبضہ لیا گیا۔ واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313

Comments