
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 16, 2025 at 01:18 PM
#شام
#ایران
"وتلك الأيام نداولها بين الناس. الاٰية"
شام میں ایران اور اس کی پراکسی جماعتوں نے 12 سال تک بے انتہا اہلسنت کا خون بہایا، کم از کم تیس لاکھ افراد شہید اور تیس لاکھ افراد نے ہجرت کی، صیدنایا جیل کی جو 60 ہزار تصاویر لیک گئی تھیں صرف ان سے اس جیل میں 15 لاکھ افراد کی شہادت ظاہر ہوتی ہے، ایران کے موجودہ اکثر بڑے کھٹملوں کی شام میں موجودگی کی تصاویر موجود ہیں، بعض کے اولاد ماری گئی
ایرانی پراکسی پاکستانی اور افغانی شیعہ عسکری تنظیمیں لشکرِ زینبیون اور لشکرِ فاطمیوں نے آخر وہاں کن کا خون بہایا؟؟؟
جنہیں ایران کی طرف سے شام میں اہلسنت پر کیے گئے مظالم کا ذرہ برابر بھی علم ہے وہ کبھی بھی ایرانی فوجیوں کے مرنے پر پریشان نہیں ہوگا، بلکہ دوستو یہ خوشی کا موقع ہے کہ اسلام کے دو بہت بڑے دشمن آپس میں لڑ پڑے ہیں، جس طرح روس اور یوکرین کے مابین جنگ میں مسلمانوں کو خوش ہونا چاہیے اسی طرح یہاں بھی اہل اسلام کے لئے خوشی کا مقام ہے۔
اللہم اھلک الظالمین بالظالمین
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313
❤️
👍
😢
❤
🌹
💯
💡
😂
🙏
36