𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 16, 2025 at 01:42 PM
*1. امام اوزاعی رحمہ اللہ:* "جب ایک فاسق دوسرے فاسق سے ٹکرا جائے، پھر دونوں لڑیں اور اللہ تعالیٰ ان میں سے ایک کو ہلاک کر دے تو اس پر اللہ کا شکر کریں اور اگر اللہ دونوں کو ہلاک کر دے، تو بہت زیادہ شکر کریں" (امام ذھبی، سیر أعلام النبلاء، 8/458) *2. امام مالک بن انس رحمہ اللہ:* "اللہ ایک ظالم سے دوسرے ظالم کے ذریعے بدلہ لیتا ہے، پھر اللہ ان دونوں سے بھی انتقام لیتا ہے۔" (ابن تیمیہ، منهاج السنة، 5/128) *3. شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ:* "جب ظالم آپس میں لڑ پڑیں، تو اللہ بعض کو بعض پر مسلط کر دیتا ہے، اور اس میں مظلوموں کے لیے راحت ہوتی ہے۔" (مجموع الفتاویٰ، 28/546) *4. حسن بصری رحمہ اللہ:* "اللہ تعالیٰ نے جب بھی کسی ظالم قوم سے انتقام لیا، تو ان پر اُن سے بھی زیادہ ظالم کو مسلط کر دیا۔" واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313
❤️ 🤲 👍 12

Comments