
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 16, 2025 at 04:36 PM
🔴 اسرائیلی میڈیا:
اسرائیلی سرکاری میڈیا آفس نے آج کہا کہ
ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں اب تک 24 اسرائیلی ہلاک اور تقریباً 600 زخمی ہوئے۔
"ایران نے گزشتہ جمعہ سے اب تک 370 سے زیادہ بیلسٹک میزائل داغے ہیں، جن میں سے 30 اسرائیل میں گرے"۔
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313

❤️
👍
👻
3