
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 16, 2025 at 08:31 PM
#سوڈان
سوڈانی فوج نے الفاشر شہر پر مکمل طور پر کنٹرول کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی دارفور شہر کو بھی آزاد کر لیا جائے گا۔

❤️
👍
❤
10