
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 07:45 AM
#تہران
ایک ویڈیو ظاہر ہوئی ہے جس میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تہران کی جیل سے قیدی فرار ہورہے ہیں۔
یاد رہے کہ ایران، چین کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ بڑا ملک ہے جہاں سب سے لوگوں کو پھانسیاں دی جاتی ہیں
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313
👍
😮
2