
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 11:13 AM
* امارت اسلامی افغانستان نے چینی کمپنی کے ساتھ تیل کا معاہدہ منسوخ کر دیا*
امارت اسلامیہ کی حکومت نے چینی کمپنی "افچینا" نے بارہا معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تیل نکالنے کے 25 معاہدے منسوخ کر دیے۔
ذرائع کے مطابق، چینی کمپنیاں اکثر "معیشت پر قبضے" کی پالیسی پر عمل کرتی ہیں، اور امارت اسلامی افغانستان کو اس معاہدے پر بھی اسی نوعیت کے خدشات تھے۔
#افغانستان #چین #تیل #طالبان #معاہدہ
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313

👍
❤️
🖐
😂
😮
24