𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 01:09 PM
#صومالیہ افگوئی میں کار بم حملے کی تازہ تفصیلات افریقی افواج کے ایک فوجی قافلے کو نشانہ بنانے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں یوگنڈا کی فوج کے 14 فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، جب کہ صومالی فوج کے 6 اہلکار بھی مارے گئے۔ یہ حملہ دارالحکومت مقدیشو کے شمال میں واقع افگوئی شہر کے نواحی علاقے میں ہوا، جس کی شباب نے قبول کی ہے۔ حملے کے نتیجے میں ایک ٹینک، ایک ٹینک ٹرانسپورٹر، اور ایک بکتر بند گاڑی تباہ ہوگئیں، جب کہ ایک اور ٹینک کو نقصان پہنچا۔ واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313
👍 ❤️ 4

Comments