
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 06:33 PM
#صومالیہ
شباب نے صومالی فوج کے سربراہ جنرل اَذوا یوسف راجی کے قافلے کو ایک دھماکے سے نشانہ بنایا ہے، یہ واقعہ ملک کے جنوب میں واقع شبیلی وسطی کی ریاست کے شہر "عذلی" کے مضافات میں پیش آیا ہے۔
اس کارروائی کے نتیجے میں ان کے ساتھ شریک افراد کا جانی نقصان ہوا ہے اور ان کی بکتر بند گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
یاد رہے کہ جنرل راجی شباب کی جانب سے کافی عرصے سے ہدف کی فہرست میں شامل ہے۔
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313
👍
1