𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 06:51 PM
#مالی نصرت الاسلام (#jnim) نے دارالحکومت بماکو کے قریب ایک حملے کی اطلاع دی ہے۔ گروپ کے مطابق، آج صبح ولایت کولیکورو کے علاقے زامبوگو میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر قبضہ کیا ہے جو دارالحکومت کے شمال میں تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313
Image from 𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...
👍 1

Comments