
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 06:58 PM
#مالی
نصرت الاسلام (JNIM) نے آج شام کو ایک اور بارودی سرنگ (IED) حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جسے ولایت سیگو کے علاقوں بلا اور بانگاسو کے درمیان فوج کو نشانہ بناتے ہوئے انجام دیا گیا ہے
واٹسپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s
ٹیلی گرام
https://t.me/aagaahi0313
