𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 ||| آگاھــــــۍ
June 17, 2025 at 08:19 PM
*اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری* وزارت صحت: خان یونس میں امداد کے منتظر بھوک سے پریشان حال افراد پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 75 ہو گئی، جبکہ 200 سے زائد زخمی ایک بار پھر، اسرائیلی قابض افواج نے شمالی غزہ میں امداد کے منتظر شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ *اب تک امداد کے منتظر افراد پر حملوں میں 397 افراد شہید جبکہ 3031 زخمی ہوچکے ہیں* اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں البریج پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر تباہ، 9 افراد شہید اور 14 زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ جبالیہ وغیرہ میں بھی اسرائیلی بمباری جاری رہی *آج اسرائیلی حملوں میں تقریباً 100 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں* واٹسپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vays9nMBlHpg9RU9561s ٹیلی گرام https://t.me/aagaahi0313
😢 😭 🥹 11

Comments