
الموسوعة الشعرية
June 9, 2025 at 03:53 PM
مسجد کے سامنے ایک گدھا مرگیا تو جماعت کے لوگوں نے مولوی صاحب سے شکایت کی کہ بدبو کی وجہ سے نمازی تنگ ہورہے تو مسجد کے امام نے میونسپل ایڈمنسٹریٹر کو فون کرکے اپنا تعارف کیا اور انکو اطلاع دی کہ فلاں مسجد کے سامنے گدھا مراپڑا ہے اپنے بندوں کو بھیجو برائے مہربانی اسکو لیجائیں تو افسر صاحب نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ مولوی صاحب مردوں کو دفنانا مولویوں کام ہے ہمارا نہی امام صاحب کو غصہ تو آگیا لیکن امام صاحب نے کہا یہ بات سچ ہے لیکن میت کو دفنانے سے پہلے اسکے ورثاء کو اطلاع دینا ضروری ہے 😅
😂
❤️
👍
5