
الموسوعة الشعرية
June 9, 2025 at 05:37 PM
جدید دور کے بکرے...
بکرا رات کو سونے نہیں دے رہا تھا.. بیٹی نے مشورہ دیا ابو جان بکرے کو tab میں کارٹون لگا کر دیں، شور نہیں کرے گا...
یقین جانئیے! بکرا خاموشی سے tab میں بکروں کی ویڈیوز دیکھتا رہا اور ہم. نے سکون کا سانس لیا....منقول
😂
2