الموسوعة الشعرية
الموسوعة الشعرية
June 10, 2025 at 07:03 AM
اردو کے ایک پروفیسر سے جب بهی کوئی انجانے میں ٹکرا جاتا تو آگے سے وہ ہمیشہ یہی بولتے ارے گدهے ہو کیا ؟ دیکھ کر نہیں چل سکتے کیا؟ ایک دن بازار میں سچ مچ ایک گدها ان سے ٹکرا گیا تو پروفیسر صاحب غصے سے پیچهے مڑے تو جب سچ میں گدھے کو موجود پایا تو اپنے غصے اور ضبط کو قابو میں رکهتے ہوئے ادب سے بولے اب آپ تو آپ ہیں اب آپ کو کیا بولوں؟
😂 10

Comments