
الموسوعة الشعرية
June 15, 2025 at 07:57 AM
*بارش کی رم جھم، دل کو بھائے*
یادوں کے منظر، آنکھوں میں چھائے
چائے کی خوشبو، کاغذ کی کشتی
محبت بھیگے، ہر پل کچھ کہہ جائے ☔💙
#بارش_کا_موسم #محبت_کی_بارش #romanticrain #rainvibes