الموسوعة الشعرية
الموسوعة الشعرية
June 16, 2025 at 07:36 AM
ایک نرس کا منگیتر بڑی حسرت سے جان کاش مجھے کوئی حادثہ پیش اتا اور مجھے تمہارے وارڈ میں لایا جاتا تو تم میری خدمت کرتی اور میں جلدی ٹھیک ہو جاتا نرس: جان تمہیں میرے پاس کوئی حادثہ نہیں بلکہ کوئی معجزہ ہی لا سکتا ہے کیونکہ میری ڈیوٹی “ڈیلیوری وارڈ” میں ہوتی ہے😁😁😆😂
😂 ❤️ 7

Comments