
الموسوعة الشعرية
June 18, 2025 at 10:25 AM
آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا:
"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر نے مسکرا کر کہا:
"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"
بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی:
"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"
حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا:
" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے آتا ہوں ۔
کاپی😅😅😅