
Junaid akbar
June 17, 2025 at 06:45 PM
صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ہدایت پر ضلع ملاکنڈ میں *بروز جمعہ مبارک 20 جون 4:00pm بجے نیو بائی پاس پل سے ملاکنڈ ٹنل* تک ریلیز عمران خان ریلی نکلے جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ کے تمام کارکنان اور علاقہ عمائدین بھرپور شرکت کریں۔۔
ترجمان: صوبائی صدر جنید اکبر خان
❤️
👍
❤
🙏
🫡
16