اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 15, 2025 at 07:26 PM
*🚨 ایرا__ن کا چند گھنٹوں میں اسرا__ئیل پر دوسرا حملہ، حیفہ میں 4 اسر__ائیلی زخمی:* 📌ایرا__نی میڈیا کے مطابق پاسدا_ران انقلاب وعدہ صادق سوم آپریشن کے چوتھے مرحلے میں اسرا__ئیل درجنوں ڈرووون اور میز__ائل فائر کیے ہیں۔ 📌ایر__انی میڈیا نے بتایاکہ سیکڑوں میزا__ئل داغ کر یہ کارروائی اسر__ائیل کے وحشیانہ حملے کے فیصلہ کن جواب میں کی گئی۔ دوسری جانب ایر__ان کی جانب سے میز__ائل فائر کیے جانے کے بعد اسر__ائیل میں سائرن گونجنے لگے اور شمالی اسرا__ئیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ 📌 اسر__ائیلی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد نے شیلٹروں میں پناہ لے رکھی ہے، حیفہ دو عمارتوں میں میز__ائل لگنے سے آگ بھڑک اٹھی اور کئی افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے، ان حملوں میں 4 اسرا__ئیلی زخمی ہوئے۔ * *4_More 👇🏻* *https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/437*
Image from اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة: *🚨 ایرا__ن کا چند گھنٹوں میں اسرا__ئیل پر دوسرا حملہ، حیفہ میں 4 اسر_...
❤️ 🥳 🇮🇱 🤲 6

Comments