
اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 17, 2025 at 10:28 AM
*🚨ہمیں صرف آٹا کھانا ہے!"*
یہ الفاظ ان فلسطینی شہریوں کے تھے جو دوار التحلیہ، مشرقی خان یونس میں امدادی قافلے پر ہونے والی ہولناک بمبا__ری کے بعد چیخ اٹھے۔
اس المناک واقعے میں درجنوں شـ۔۔ـہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے —
*ایک ایسا منظر جو اب بار بار دہرایا جا رہا ہے۔* 💔
* *اللهم إنّ اهل فلسـ 𓂆ـطين حفاة فاحملهم، 🤲🏻*
* *اللهم إن اهل فلسـ𓂆 ـطين عراة فاكسهم، 🤲🏻*
* *اللهم إن اهل فلسـ𓂆ـطين جياع فاشبعهم. 🤲🏻*
*اردو ترجمہ:*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی پیادہ پاہیں، آپ انکو سواری عطا فرمائیے ! 🤲🏻*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆ـطینی برہنہ بدن ہیں، اپ ان کو لباس عطا فرمائیے! 🤲🏻*
* *اے اللہ! فلسـ𓂆 ـطینی بھوکے ہیں، اپ ان کو شکم فرمائیے! 🤲🏻*
> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb6W0CFJUM2hSXxWNa3h/102*
*🤲🏻 اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين، اللهم افتح لهم فتحاً قريباً، اللهم اكرمهم واحفظهم وانصرهم واجعل لهم من كل ضيق مخرجاً 🤲🏻 🇵🇸*
😢
🤲
😭
❤️
🇵🇸
🐷
🙏
20