اَرمُغانِ ھند 🇮🇳 Indian & Gaza Palestine Urdu اردو News WhatsApp Status Channel عزة فلسطين الجزيرة
June 18, 2025 at 11:24 AM
یہ بچہ اپنے والد کا انتظار کر رہا تھا کہ وہ ایک تھیلا آٹے کا لے کر واپس آئے…
مگر اس کا والد لوٹا تو کندھوں پر۔۔۔
وہ ایک بے جان جسم بن کر واپس آیا، نہ کھانے کا سامان لایا، نہ تحفظ۔
غزہ میں، موت لوگوں کا امدادی مرکز پر انتظار کرتی ہے،
اور بچے تحفوں کا نہیں… بلکہ اُن کا انتظار کرتے ہیں جو لوٹ کر نہیں آتے۔
یہ کوئی غیر معمولی منظر نہیں،
یہی کچھ ہر گھنٹے… ہر دن… غزہ میں ہو رہا ہے۔
😢
😭
3