
KARACHI INFO
June 14, 2025 at 07:17 PM
Breaking news
کراچی : موبائل مارکیٹ عبداللہ ہارون روڈ اسٹار سٹی مال پر FIA کا چھاپہ ،ذرائع
موبائل مارکیٹ عبداللہ ہارون روڈ اسٹار سٹی مال پر غیر قانونی مال کی اطلاع پر ایف ائی اے حکام کی کاروائی،ذرائع
کراچی موبائل الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن کے ممبران بھی موقع پر موجود،
https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p