KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 15, 2025 at 02:52 AM
موسم 2025 الحمدللہ ہمارے پیشنگوئی کے مطابق جس طرح مینے بتایا تہا رات دیر سے نہگرپاکر میں بارش کا سلسلا شروع ہو جائے تو الحمدللہ نہگرپاکر میں اچھی بارش دیکہنے کو ملے اور اس طرح طرح مغربی سندھ میں بھی رات کے 4:00 بجہے بارش دیکہنے کو ملے جس دادو ہو گیا مورو میہڑ اب بات کرتے ہیں آج کے دن کے تو مینے پہلے بھی بتایا ہے کے آج سے لیکر اگلے 3دن تک سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس میں #حیدرآباد#میرپورخاص ٹنڈو الہیار ٹنڈو محمد خان ٹنڈو آدم ٹنڈو جام جام شورو کوٹری اور اس طرح سانگھڑ نواب شاہ سکرند ھالا مٹیاری قاضی احمد بٹ شاہ میں آج سے لیکر اگلے 3دن تک بارش کا امکان اور اس طرح نہگرپاکر تہرپارکر اسلام کوٹ چاچرو بدین ٹہٹہ عمرکوٹ مین بھی بارش کا امکان ہے مزید اگر بات کرتے چلے تو آج جیکب آباد کندھ کوٹ شھداد پور سکہر لاڑکانہ رتودیرو خیرپور ڈھرکی پنو عاقل نصیر آباد میہڑ دادو واھی پانڈھی جوہی مختلف علاقے میں بارش کا امکان ہے

Comments