
KARACHI INFO
June 15, 2025 at 02:27 PM
صبح کی پیشین گوئی کے مطابق نوری آباد کے چند کلومیٹر بعد M9 موٹروے پر موسلادھار بارش کے خصوصی مناظر۔ پری مون سون کا استقبال ⛈️⛈️⛈️