KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 16, 2025 at 09:16 AM
*حملے سے پہلے* ٹرمپ کا ایران کو پیغام: "ایران کے پاس اب آخری موقع ہے کہ وہ اپنا سب کچھ بچا لے، ورنہ نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔ "ایران کے ردعمل کے بعد، ٹرمپ نے قطر کے امیر سے رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ وہ ایران سے بات کرکے کشیدگی کم کریں اور حملوں کو روکیں۔یہ ہے ایران کی طاقت... 🇮🇷💪 https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p
❤️ 2

Comments