KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 17, 2025 at 11:08 AM
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث مبارک کو تو اپ کو یاد ہوگی ۔ درخت اور سائے والی ۔ اس پہ یہ عمل کر لو اپنے گھروں کے باہر اپنی دکانوں کے باہر درخت لگاؤ نی کے اور اس کی حفاظت خود کرو ۔ شروع میں کچھ دنوں تک تم اس کی حفاظت کرو گے اس کے بعد یہ تمہاری حفاظت کرے گا اور تمہاری نسلوں کی بھی حفاظت کرے گا ۔ سمجھو یا نہ سمجھو تمہاری مرضی ۔ اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا. ہم اپنی کار بھی کسی درخت کے سایہ تلے کھڑے کرنے کو فوقیت دیتے ہیں ۔۔ لیکن درخت لگاتے نہیں ہیں ۔۔ پہلے نیم کے کتنے درخت ہم دیکھتے تھے جگہ جگہ لگے ہوئے ۔۔۔اب۔۔۔۔۔۔ خدارا درخت لگائیں کیونکہ درخت ہیں تو ہم ہیں ۔۔۔۔۔ بھرے بزرگوں کو یاد ہوگا کہ سول ہاسپٹلر کے روڈ پر بابا اردو روڈ پہ کتنے درخت ہوا کرتے تھے ۔ ریڈیو پاکستان کے وہاں پر کتنے درخت ہوا کرتے تھے ایم اے جناح روڈ پر پاکستان چوک پر بھی کتنے درخت ہوا کرتے تھے حقانی چوک ائی ائی چندیگر پورا درختوں سے بھرا ہوا تھا۔ سمندر کے کنارے سی ویو پر جتنے ساحلی علاقے ہیں کراچی کے وہاں پر کھجور کے اور ناریل کے درخت لگاؤ ۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p
❤️ 👍 4

Comments