KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 18, 2025 at 11:55 AM
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف کھلی جارحیت کی ہے، خطے کی موجودہ صورتحال عالمی امن کے لیے خطرناک ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران اور ترکیہ کے صدور کے ساتھ خطے کی صورتِ حال پر بات کی۔انہوں نے مزید کہا معرکہ حق میں اللّٰہ نے ہمیں کامیابی دی، دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔
❤️ 👍 2

Comments