Tazkiiyaah تزکیہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 13, 2025 at 04:11 AM
                               
                            
                        
                            *امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
 *«غلطی کی معذرت کر لینا غموں کو زائل کر دیتا ہے، پریشانیاں مٹاتا ہے، حسد کو ختم کرتا ہے اور رکاوٹیں دور کرتا ہے».* 
*[ روضة العقلاء : ٢٥٠ ]*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            👌
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        20