*🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼*محْ͢بت❦︎ اْ͢لو❦︎داع🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼⃝࿐*
*🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼*محْ͢بت❦︎ اْ͢لو❦︎داع🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼⃝࿐*
June 16, 2025 at 03:32 AM
کچھ چیزوں کو جانے دینا ہی اچھا ہوتا ہے، کبھی کبھی دل کو وقتی تکلیف دینا بہتر رہتا ہے بجائے اس کے کہ خود کو طویل اذیت میں ڈالا جائے، کچھ معاملات جب سمجھ نہ آئیں تو اللّٰه پر چھوڑ کر خود اس معاملے سے نکل جانے میں ہی سکون ہے 🤍 ❝✧ꗟ廾𝐴ƵĘĘㄥ💘❀
❤️ 3

Comments