
*🦋⃟ٖٖٖٖٖٖٜ🌼*محْ͢بت❦︎ اْ͢لو❦︎داع🦋⃟ٖٖٖٖٖٖٜ🌼⃝࿐*
June 16, 2025 at 01:27 PM
ہماری یہ عاجزی کا دے رہے ہو طعنہ ہمیں
ہمارے جیسا ملے کوئی تو بتانا ہمیں
تمہارے عشق کی چادر کو جب سے اوڑھا ہے
سلام کرتا ہے جھک جھک کے ایک زمانہ ہمیں
❝✧ꗟ廾𝐴ƵĘĘㄥ💘❀
❤️
👍
5