*🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼*محْ͢بت❦︎ اْ͢لو❦︎داع🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼⃝࿐*
*🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼*محْ͢بت❦︎ اْ͢لو❦︎داع🦋⃟‌ٖٖٖٖٖٖٜ🌼⃝࿐*
June 16, 2025 at 01:31 PM
‏*غم و پریشانی کو بھی مثبت لیں* امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے غموں میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اور جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو اس پر دنیا کو کشادہ کر دیتا ہے۔" ❝✧ꗟ廾𝐴ƵĘĘㄥ💘❀
❤️ 👍 6

Comments