
*🦋⃟ٖٖٖٖٖٖٜ🌼*محْ͢بت❦︎ اْ͢لو❦︎داع🦋⃟ٖٖٖٖٖٖٜ🌼⃝࿐*
June 17, 2025 at 09:26 AM
کبھی اجنبی، کبھی جان جاں 💙
کبھی دوریاں، کبھی پاس پاس
کبھی دشمن جاں کبھی یاریاں
کبھی چاہتیں کبھی بے رخی؛؛؛؛
کبھی یوں ملا کہ ہے زندگی💙
ہوا یوں جدا لگے موت سی
یوں نہ چھوڑ جا، زرا پاس آ
میری دھڑکنوں کو تو سن ذرا ؛؛؛؛
دل گمشده!! ذرا باز آ
اچھا بات سن ، تو سنبھل ذرا
کہ محبتوں میں کہاں فیض ہیں!
جنہیں عشق ہوا وہی قید ہیں؛؛؛؛
❝✧ꗟ廾𝐴ƵĘĘㄥ💘❀

❤️
5